پاکستان

عمران خان کےاسمبلی میں واپسی کے فیصلے سے ہمارا موقف درست ثابت ہو گیا، راجہ ریاض

اسلام آباد(آئی پی ایس)اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی راجہ ریاض نے کہاہے کہ پی ٹی آئی کی قومی اسمبلی میں واپسی کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق راجہ ریاض نے کہاکہ عمران خان نے ایک بار پھر اپنے فیصلے پر یوٹرن لیا،ہمارا موقف درست ثابت ہوا کہ ایوان میں ہی بیٹھنا چاہئے۔

ان کاکہناتھا کہ پی ٹی آئی کی اکثریت ہو گی، اگر انہوں نے درخواست دی تو اپوزیشن لیڈر انہی کا ہوگا،پی ٹی آئی ایوان میں آئی تو انہی کیساتھ اپوزیشن بنچوں پر بیٹھیں گے ۔

 

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker