تجارت

ڈالر آپے سے باہر ہو گیا

کراچی (آئی پی ایس)کاروباری ہفتے کے آغاز پرہی انٹربینک میں ڈالر مزید مہنگا ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر39 پیسے مہنگاہو گیا،انٹربینک میں ڈالر کی قیمت بڑھ کر228.54 روپے ہو گئی۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker