اہم خبریںپاکستانتازہ ترینخیبر پختونخواہ

عمران خان کا اشارہ ملتے ہی اسمبلی توڑ دوں گا ،وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ

پشاور(آئی پی ایس)خیبر پختون خوا اسمبلی تاحال نہ ٹوٹی، وزیراعلیٰ محمود خان نے کہا ہے کہ جب اسمبلی توڑنے کی سمری گورنر کو بھیجیں گے تو صحافیوں کو بھی بھیجیں گے،عمران خان کا اشارہ ملتے ہی اسمبلی توڑ دوں گا ۔

وزيراعلیٰ ہاؤس میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ رواں مدت میں بطور وزیراعلیٰ ان کا آخری خطاب ہے، اس کے بعد وہ دوبارہ الیکشن میں جائیں گے۔

وزیراعلیٰ خبیرپختونخوا کہہ چکے ہیں کہ عمران خان کا اشارہ ملتے ہی وہ اسمبلی توڑ دیں گے۔

 

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker