وہاڑی (آئی پی ایس) ترجمان پٹرولنگ پولیس کے مطابق پٹرولنگ پولیس ریجن کی سالانہ کارکردگی رپورٹ جاری گزشتہ سال 2022میں مختلف نوعیت کے 7100مقدمات درج 5391ملزمان گرفتارہوےایس پی پٹرولنگ جلیل عمران خان غلزئی
ایس ایس پی پٹرولنگ ملتان ریجن جلیل عمران خان غلزئی کی ہدایت پر پٹرولنگ پولیس ریجن ملتان کی ٹیموں نے سال 2022میں اعلٰی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے جرائم پیشہ افراد کیخلاف کاروائیاں کرتے ہوئے مختلف نوعیت کے 7100مقدمات کا اندراج کرکے ملزمان کو گرفتار کیا
جن میں ناجائزاسلحہ،212منشیات،13بوگس نمبر پلیٹ,تیز رفتاری 4660اور دیگر 672جرائم کے مقدمات درج کرتے17 کلاشنکوف،06جدید رائفلیں، 24گن بارہ بور، 146 پسٹل، 1232گولیاں،9253لیٹر شراب،40.178گرام چرس،گرام ہیروئن،4.911گرام افیون برآمد کرنے کے علاوہ 174اشتہاری مجرمان کو بھی گرفتار کیا۔اے کیٹگری کے 12,بی کٹیگری کے 162,عدالتی مفروران 154اور شاہرات پر470 لوگوں کو مختلف اقسام کی طبی امداد فراہم کی گئ،3/4/79کے691 مزیدبراں 150گمشدہ بچوں کو تلاش کرکے والدین کے حوالے کیا گیا
مال مسرقہ میں لکڑی مالیت 12140,شہ زور ڈالہ کے ساتھ ٹیوب ویل سامان جسکی مالیت180،000،مضرت صحت گوشت 4200گرام،جعلی نوٹ 29000، 30چوری شدہ موبایل 13مویشی مالیت 1200000, مسروقہ گندم جسکی مالیت 200000,سامان اتش بازی 1020آٹمزبھی برامد کیے۔اور شاہرات پر12493 لوگوں کو مختلف اقسام کی امداد بھی فراہم کی گئی۔ایس ایس پی پٹرولنگ جلیل عمران خان غلزئی کا کہنا ہے کہ تمام تر وسائل کو بروئے کار لاتے ہوئے عوام الناس کی جان و مال اور عزت و آبرو کی حفاظت کو یقینی بنانا پٹرولنگ پولیس کی اولین ترجیح ہے۔