پاکستان

فیاض تبسم وائس چیئرمین چیف منسٹر کمپلینٹ سیل پنجاب مقرر

راولپنڈی:فیاض تبسم کو وائس چیئرمین چیف منسٹر کمپلینٹ سیل پنجاب مقررکردیاگیا۔اس ضمن میں وزیر اعلیٰ آفس نےباضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا۔عہدے کا چارج سنبھالنے کے بعد اظہار خیال کرتے ہوئے فیاض تبسم نے کہا کہ وزیراعلیٰ شکایات سل پنجاب میں عوامی شکایات کے ازالہ کے لیے دن رات مصروف عمل ہے ۔انہوں نے کہاکہ وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی و چیئرمین وزیر اعلیٰ شکایت سل زبیر احمد خان کی ہدایت پر پنجاب میں عوامی شکایات کے حل کے لئے ہرممکن کم کرتے رہیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker