اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

پرویز الٰہی کی بطور وزیراعلیٰ ڈی نوٹیفائی کرنے کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر

لاہور(آئی پی ایس)چوہدری پرویز الٰہی کی بطور وزیراعلیٰ ڈی نوٹیفائی کرنے کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقررکردیاگیا۔

تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے کازلسٹ جاری کردی ،لاہور ہائیکورٹ کا پانچ رکنی لارجر بنچ 11 جنوری کو سماعت کرے گا۔

جسٹس عاصم حفیظ ،جسٹس چودھری محمد اقبال بنچ میں شامل ہیں،جسٹس مزمل اختر شبیر، جسٹس طارق سلیم شیخ بھی بنچ میں شامل ہیں،عدالت نے گورنر پنجاب کو بذریعہ پرنسپل سیکرٹری نوٹس جاری کر رکھے ہیں ۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker