تاجروں کی طرف سے فائرنگ کا معاملہ۔پولیس نے ایکشن لیتے ہوئے فائرنگ کرنے والے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے، ترجمان اسلام آباد کیپیٹل پولیس کے مطابق واقعہ گزشتہ رات تھانہ کراچی کمپنی کے علاقہ میں پیش آیا۔۔ملزمان کے قبضے سے دو رائفلیں بھی برآمد کرلی گئی ہیں۔ملزمان کے خلاف تھانہ کراچی کمپنی میں مقدمہ درج ہے۔کسی بھی شخص کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔اسلام آباد کیپیٹل پولیس شہریوں کی سکیورٹی پر کوئی سمجھوتا نہیں کرے گی۔