علاقائی

وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان کاایکسائز ناکہ بندیوں کا اچانک دورہ

وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان ایکسائز ناکہ بندیوں کا اچانک دورہ ۔ وزیر اعلی محمود خان نے نجی گاڑی میں بغیر پروٹوکول ایکسائز چیک پوسٹوں / ناکہ بندیوں کا دورہ کیا۔ سوات موٹر وے – شیر خان انٹر چینچ پر تعینات عملے کو رنگے ہاتھوں رشوت لیتے دیکھا گیا۔ وزیر اعلی محمود خان نے اہلکاروں کو معطل کرکے مزید انکوائری کا حکم دے دیا۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker