اہم خبریںپاکستان

پتوکی: زمین کے تنازع پر جھگڑے میں بچی جاں بحق

پتوکی: زمین کے تنازع پر 9 مسلح افراد نے ایک گھر پر دھاوا بول دیا جس دوران بچی جاں بحق ہوگئی۔
پولیس کے مطابق 9 مسلح افراد نے زمین کے تنازع کے باعث گھر پر حملہ کردیا، حملے کے دوران مسلح افراد نے خاتون اور 5 ماہ کی بچی پر تشدد کیا جس دوران بچی نانی کی گود سے گرکرجاں بحق ہوگئی۔
پولیس کا بتانا ہے کہ ملزمان موقع سے فرار ہوگئے، ان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تلاش شروع کردی گئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker