اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے چین کے سفیر نونگ رونگ کی ملاقات

اسلام آباد(آئی پی ایس)پاکستان میں چین کے سفیر نونگ رونگ نےوزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کی۔ ملاقات میں دونوں فریقین نے گزشتہ سال کے دوران پاک چین تعلقات کی کامیابیوں کا جائزہ لیا اور 2023 میں رفتار برقرار رکھنے پر اتفاق کیا۔دونوں فریقین نے پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) کی اعلیٰ معیار کی ترقی اور عوام سے عوام کے مضبوط رابطوں کے ذریعے دوطرفہ تعلقات کی رفتار کو برقرار رکھنے پر اتفاق کیا۔انہوں نے سیلاب کے بعد کی تعمیر نو کو مزید تیز کرنے پر بھی اتفاق کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker