خیبر پختونخواہصحت

خیبرپختونخوا ہ میں خطرناک بیماری نے 175جانیں نگل لیں ،لوگوں میں خوف وہراس

پشاور(آئی پی ایس)خیبرپختونخوا حکومت نمونیا کی عام بیماری پر قابو پانے میں بھی ناکام ہوگئی، پشاور کے تین بڑے اسپتالوں میں ایک ماہ کے دوران نمونیا سے 175 بچے جاں بحق ہوچکے۔

ذرائع کے مطابق نمونیا سے 153 بچے خیبر ٹیچنگ اسپتال، 12 لیڈی ریڈنگ اور 10 بچے حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں جاں بحق ہوئے۔

ترجمان کے مطابق صرف خیبر ٹیچنگ اسپتال میں نمونیا سے متاثر چار سو سینتالیس بچوں کو لایا جاچکا ہے، متاثرہ بچوں کا علاج جاری ہے۔

ذرائع کے مطابق خیبرپختونخواہ حکومت کی جانب سے نمونیا پر قابو نہ پانے کی وجہ سے والدین خوف وہراس کا شکار ہیں ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker