اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

عمران خان نے پی ٹی آئی کی سینئر قیادت کا اجلاس طلب کر لیا

لاہور (آئی پی ایس) پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے چیئرمین عمران خان نے مرکزی لیڈر شپ کا اہم اجلاس آج طلب کرلیا۔

سابق وزیر اعظم اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی زیر صدارت زمان پارک میں ہونے والے اجلاس میں قومی اسمبلی سے استعفوں سمیت دیگر امور کا جائزہ لیا جائے گا۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں پنجاب اسمبلی میں اعتماد کے ووٹ سمیت اسمبلیوں کی تحلیل پر بھی مشاورت کی جائے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker