اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

راولپنڈی سے افسوسناک خبر آگئی

راولپنڈی(آئی پی ایس)راولپنڈی میں 4 موٹرسائیکلز ٹریلر کی زد میں آگئیں، افسوسناک حادثے میں 3 افراد جان کی بازی ہار گئے۔

ذرائع کے مطابق حادثہ باہترموڑ ٹیکسلا جی ٹی روڈ کے قریب پیش آیا، حادثے کے بعد زخمیوں کو طبی امداد کے لئے قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

ادھر شیخوپورہ میں خوفناک ٹریفک حادثہ پیش آیا جس میں کار کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار پولیس اہلکار جاں بحق ہوا جبکہ کار ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker