اسلام آباد(آئی پی ایس)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے جی سکس سب ڈویژن میں چیئرمین بی او ڈی راجہ قمر السلام اور سی ای او آئیسکو ڈاکٹر امجد خان کی ہدایت پر کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا۔ سپریٹنڈنگ انجنئیر غلام سرور خان ،ایکسین الطاف کھوکھر اور ایس ڈی او زیشان اکبر نے صارفین کے مسائل سنے اور موقع پر حل کیئے۔
Related Articles
سٹاک مارکیٹ میں ایک اور تاریخ رقم، 100 انڈیکس 97 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
جمعرات, 21 نومبر, 2024