اہم خبریںپاکستان

اسلام آباد میں دھماکا ،خودکش حملہ آور نے خود کو اڑا لیا

اسلام آباد کے علاقے آئی ٹین میں دھماکا ہوا ہے کے بعد گاڑی میں آگ لگ گئی ہے۔
وفاقی دارالحکو مت اسلام آباد کے سیکٹر آئی ٹین فور 31 نمبرگلی کے باہر خود کش حملہ آور نے خود کو اڑا لیا ۔
ذرائع نے بتایا کہ دھماکے میں ایک شخص ہلاک اور 3 پولیس اہلکارزخمی ہوئے جبکہ خودکش حملہ آور نے گاڑی روکنے کے بجائے دھماکا کردیا۔
ذرائع کے مطابق دھماکے کے بعد اسلام آباد میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی ہے جبکہ پولیس نے علاقے کوگھیرے میں لے لیا ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ پولیس نے مشکوک گاڑی کو روکا تو دھماکا ہوگیا، کہا جارہا ہے کہ بارود سے بھری گاڑی کو روکنے کی کوشش کی گئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker