اہم خبریںپاکستان

پنجاب حکومت نے 4 ایڈیشنل آئی جیز کو عہدے سے ہٹا دیا

پنجاب حکومت نے 4 ایڈیشنل آئی جیز کو عہدے سے ہٹا دیا۔
تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل آئی جی انویسٹیگیشن برانچ غلام رسول زاہد کو او ایس ڈی بنا دیا گیا،
ایڈیشنل آئی جی اسٹیبلشمنٹ بی اے ناصر کو او ایس ڈی بنا دیا گیا
ایڈیشنل آئی جی جنوبی پنجاب ڈاکٹر احسان صادق کو او ایس ڈی بنا دیا گیا
ایڈیشنل آئی جی ویلفیئر، فنانس محمد فاروق مظہر کو او ایس ڈی بنا دیا گیا
اس حوالے سے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker