اینکر پرسن شفا یوسفزئی کے گھر مسلح افراد کے داخلے کا معاملہ۔اسلام آباد کیپیٹل پولیس کے افسران شفا یوسفزئی کے گھر موجود ۔ترجمان اسلام آباد کیپیٹل پولیس کے مطابق تا حکم ثانی شفا یوسفزئی کی سکیورٹی کا مناسب بندوبست کردیا گیا ہے۔شفا یوسفزئی بخیروعافیت ہیں۔پولیس وقوعہ کی تمام پہلوں سے جائزہ لے رہی ہے۔وقوعہ کی تہہ تک پہنچنے کے لئے تمام ذرائع سے تحقیقات کی جائیں گی۔