اہم خبریںپاکستان

سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کی والدہ انتقال کرگئیں

اسلام آباد:سابق وفاقی وزیر اور سینئررہنما پاکستان تحریک انصاف ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کی والدہ ماجدہ علالت کے بعد پمز میں انتقال کر گئیں، ان کی نماز جنازہ آج سہہ پہر ساڑھے تین بجے مسجد و امام بارگاہ امام صادق جی نائن ٹو (G-9/2) اسلام آباد میں ادا کی جائے گی۔نماز جنازہ میں شرکت کرکے مرحومہ کے درجات کی بلندی کیلئے دعا کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker