اہم خبریںپاکستان

عون چودھری نے وزیراعظم کو جہانگیرترین کا خصوصی پیغام پہنچادیا

اسلام آباد: پنجاب کی موجودہ سیاسی صورتحال پر ن لیگی قیادت نے بھی سر جوڑ لیے۔
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اہم اجلاس جاری ہے جس میں ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جارہا ہے جب کہ پنجاب اسمبلی کو توڑنے سے بچانے کے لیے تمام آپشنز پر غورکیا جارہا ہے۔
وزیراعظم شہبازشریف سے مشیر سیاحت وکھیل عون چودھری نے بھی ملاقات کی جس میں انہوں نے وزیراعظم کو جہانگیر ترین کا خصوصی پیغام پہنچایا۔
واضح رہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے آئندہ جمعہ کو پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلی توڑنے کا اعلان کررکھا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker