
جدہ(آئی پی ایس) پاکستان مسلم لیگ ن سعودی عرب جدہ کے منتخب سیکرٹری جنرل مہر عبدالخالق لک کے اعزاز میں پاکستانی اور سعودی کمیونٹی نے پرتکلف عشائیہ دیا۔
جس کے مہمانے خصوصی مرکزی سیکٹریری جنرل سعودی عرب ملک منظور حسین اعوان صاحب ۔ چوہدری بلو شیر وڑائچ اور وائس چیرمین عبدالشکور راجپوت اور دیگر مسلم لیگی وفد کا شاندار استقبال کیا گیا۔۔اس موقع سینئرراہنما عرفان الحسن سدرہ ،رانا فرمان علی،حافظ احمد دین لک،ممبر مجلس عاملہ و نائب صدر جدہ بشارت علی ،نائب صدر سعودی عرب عبدالرحیم وینس ،سید اجمل شاہ،ممبر مجلس عاملہ غلام مصطفی ،مرکزی ڈپٹی ہیڈ سوشل میڈیا سعودی عرب زوہیب شہزاد کھوکھر ،ڈپٹی ہیڈ میڈیا سعودی عرب احتشام سلیم رامے ،احسن مسعود ہیڈ میڈیا سعودی عرب اور سعودی عرب کے بے شمار کارکنوں اور عہدیداروں نے بھی شرکت کی۔