اہم خبریںپاکستانتازہ ترینخیبر پختونخواہ

شمالی وزیرستان میں خود کش حملہ ، ہلاکتوں کی اطلاعات

میرانشاہ(آئی پی ایس)شمالی وزیرستان میں خود کش حملہ ، ہلاکتوں کی اطلاعات ،حملہ آور کا ٹارگٹ سکیورٹی فورسز کی گاڑی تھی ۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے میرانشاہ کے سرگرداں چوک پر اس وقت خود کش حملہ کیا گیا جب وہاں سے سکیورٹی فورسز کا قافلہ گزر رہا تھا ۔ذرائع کے مطابق حملے میں ہلاکتوں کا خدشہ ہے ۔

ذرائع کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ واقعہ کے بعد سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا اور جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کیے جارہے ہیں ۔علاقے میں سرچ آپریشن بھی شروع کردیا گیا ہے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker