پاکستانخیبر پختونخواہ

لکی مروت میں ڈپٹی ڈائریکٹرایف آئی اے انعام مروت قتل

لکی مروت(آئی پی ایس)خیبر پختون خوا کے ضلع لکی مروت میں وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے ڈپٹی ڈائریکٹر کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔

 

اطلاعات کے مطابق ایف آئی اے کے ڈپٹی ڈائریکٹر کو فائرنگ کرکے قتل کرنے کا واقعہ تھانہ غزنی خیل کی حدود میں پیش آیا،

 

ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے انعام مروت بنوں میں تعینات تھے۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ابتدائی تحقیقات سے مطابق واقعہ ذاتی رنجش کا لگتا ہے تاہم علاقے کو گھیرے میں لیکر سرچ آپریشن شروع کردیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker