اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

پاکستان سارک کی بحالی کے لیے اپنا کردار ادا کرنے کو تیار ہے، شہبا زشریف

اسلام آباد(آئی پی ایس)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان سارک کی بحالی کے لیے اپنا کردار ادا کرنے کو تیار ہے۔

 

جمعرات کو اپنے ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ سارک چارٹر ڈے جنوبی ایشیا کے ممالک کے درمیان علاقائی ترقی، روابط اور تعاون کے وسیع مواقع سے فائدہ اٹھانے کی یاددہانی کراتا ہے۔

 

انہوں نے کہا کہ سارک ممالک کے عوام ان مواقع سے استفادہ نہیں کر پارہے، اس مقصد کے لئے پاکستان سارک کی بحالی کے لیے اپنا کردار ادا کرنے کو تیار ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker