اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

فیصلوں میں تاخیر حالات کومزید سنگین بنادےگی،شیخ رشید

راولپنڈی(آئی پی ایس)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہاہے کہ فیصلوں میں تاخیر حالات کومزید سنگین بنادےگی، حکومت کاپاؤں معاشی بارودی سرنگوں پرہے ،سیاسی معاشی عدم استحکام کا حل الیکشن ہیں ۔

سربراہ عوامی مسلم لیگ نے اپنے ٹوئٹ میں مزید کہاکہ حکومت الیکشن میں جتنی دیرکرےگی، اپنے لیے سیاسی قبرکھودےگی ،ان کاکہناتھا کہ نوازشریف کو بھی بلالیں ان کی سیاسی گاڑی چھوٹ چکی ہے ،اکیلا عمران خان تمام مخالف سیاسی قوتوں کوشکست دےگا۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker