اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

خیبر پختونخوا :زلزلے کے جھٹکے،لوگوں میں شدید خوف وہراس پھیل گیا

پشاور(آئی پی ایس)خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔لوگوں میں شدید خوف وہراس پھیل گیا۔

امریکی زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.5 ریکارڈ کی گئی ہے۔

زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ زلزلے کا مرکز افغانستان کے شہر اسمار سے 29 کلو میٹر دور تھا۔

اس زلزلے کی گہرائی 94 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker