اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

سیاسی و معاشی صورتحال پر غور کیلئے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد (آئی پی ایس) وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کر لیا، اجلاس میں ملکی سیاسی اورمعاشی صورتحال پر غور ہوگا۔

وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں سال 2022-23 کیلئے گندم کی امدادی قیمت مقررکرنے کی منظوری دئیے جانے کا امکان ہے۔

اجلاس کے دوران وفاقی کابینہ کو گندم کی طلب، موجودہ صورتحال اور منسوخ کیے گئے پیٹرولیم ایکسپلوریشن لائسنسز کی بحالی پر بھی بریفنگ دی جائے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker