اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

آزادی مارچ میں شرکت پر تمام لوگوں کا شکرگزار ہوں،عمران خان

لاہور(آئی پی ایس) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ ہماری تحریک حقیقی آزادی کے قیام تک جاری رہے گی۔

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ گزشتہ روز راولپنڈی آزادی مارچ میں پاکستان بھر سے بڑی تعداد میں لوگ آئے۔

انہوں نے کہا کہ آزادی مارچ میں شرکت پر تمام لوگوں کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں، ہماری تحریک قانون کی حکمرانی اور حقیقی آزادی کے قیام تک جاری رہے گی۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker