اسلام آباد

اسلام آباد،پبلک مقامات پر آتشی اسلحہ رکھنے پر پابندی میں توسیع کا اعلان

اسلام آباد انتظامیہ کا پبلک مقامات پہ آتشی اسلحہ رکھنے، نمائش کرنے پہ دو ماہ مزید پابندی کا اعلان،

اسلحہ پر پابندی پہلے سے موجود تھی جس میں مزید دو ماہ کیلئے توسیع کر دی گئی ہے،

فیصلہ کا مقصد امن و امان کویقینی بنانا اور انسانی جان کو محفوظ بنانا ہے،

سرعام اسلحہ نمائش کرنے پہ شہریوں کو خوف و ہراس سے بچانا ،انسانی جان بچانے کیلئے فیصلہ کیا گیا،

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker