اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

وزیراعظم سے ڈی جی آئی ایس آئی کی ملاقات

اسلام آباد(آئی پی ایس)وزیراعظم شہباز شریف سے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم نے ملاقات کی۔

ذرائع کے مطابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم نے وزیراعظم آفس میں شہباز شریف سے ملاقات کی۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ ڈی جی آئی ایس آئی نے وزیراعظم شہباز شریف کو موجودہ امن و امان کی صورتحال پر بریفنگ دی۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker