تجارت

ڈالرپھر بے لگام ہو گیا ،قیمت میں بڑا اضافہ

کراچی (آئی پی ایس)ملک بھر میں ایک مرتبہ پھر امریکی ڈالر کی قیمت بڑھنے لگی، امریکی کرنسی کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں کمی ریکارڈ کی گئی۔

کاروباری ہفتے کے پانچویں روز انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 33 پیسے اضافہ ہوا ہے جس کے بعد امریکی کرنسی 221 روپے 75 پیسے پر ٹریڈ کر رہی ہے۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker