اہم خبریںپاکستان

سب نیوز گروپ اور فئیر ڈیل گروپ کے درمیان معاہدہ طے پا گیا

اسلام آباد(آئی پی ایس)سب نیوز گروپ اور فئیر ڈیل گروپ کے درمیان معاہدہ طے پا گیا ۔

تفصیلات کے مطابق سب نیوز گروپ فئیر ڈیل گروپ کے تمام پراجیکٹس کو سب نیوز اور آئی پی ایس کے تمام پلیٹ فارم پر تشہیر کرے گا ۔

سب نیوز فئیر ڈیل کی مارکٹنگ اور فئیر ڈیل گروپ کی ایکٹویٹیز کو تمام ڈیجیٹل پلیٹ فارم پر فلیش کرے گا

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker