اسلام آبادپاکستانتازہ ترین

موٹروے پر اب حد رفتار کتنی ہو گی ؟پولیس کا اہم بیان سامنے آگیا

 

اسلام آباد(آئی پی ایس)ٹریفک حادثات کو کم اور قیمتی جانیں بچانے کے لیے موٹروے پولیس کا نہایت احسن اقدام،حد رفتار میں کمی کا فیصلہ حادثات کے تجزیہ او ریسرچ کے بعد کیا گیا ہے۔
ترجمان کے مطابق موٹروے ایم ٹو لاہور اسلام باد، ایم تھری ،ایم فور ایم نائن پر حد رفتارمیں تبدیل نہیں کی گئی ہے ۔

ٹھوکر نیاز بیگ سے راوی ٹال پلازہ کے درمیان ایل ٹی وی کی سپیڈلمٹ 120 سے 100 کلومیٹر فی گھنٹہ کردی گئی

ٹھوکر نیاز بیگ سے راوی ٹال پلازہ کے درمیان ایم ٹو پر ایچ ٹی وی کی سپیڈلمٹ 100 سے 80 کلومیٹر فی گھنٹہ کردی گئی

پنڈی بھٹیاں سے ملتان موٹروے ایم فور پر 120 سے 100 فی گھنٹہ کردی گئی

لاہور سیالکوٹ ایم 11پر 120 سے 100 کلومیٹر فی گھنٹہ کردی گئی

پنڈی بھٹیاں سے ملتان موٹروے ایم فور پر ایچ ٹی وی کی حد رفتار 100 سے 80 کلومیٹر فی گھنٹہ کردی گئی

لاہور سیالکوٹ ایم 11 پر ایل ٹی وی 120 سے 100 کلومیٹر فی گھنٹہ کردی گئی

لاہور سیالکوٹ ایم 11 پر ایچ ٹی وی 100سے 80کلومیٹر فی گھنٹہ کردی گئی

ہکلہ ڈیرہ اسماعیل خان موٹروے ایم 14پر ایل ٹی وی کی حد رفتار 120 سے 100 کردی گئی

ہکلہ ڈیرہ اسماعیل خان موٹروے ایم 14پرایچ ٹی وی کی حد رفتار 100سے 80 فی گھنٹہ کردی گئی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker