تجارت

ہائے مہنگائی ۔۔حکومتی ادارے نے اپنی حکومت کا کچا چٹھا کھول دیا

 

اسلام آباد(آئی پی ایس)ملک بھر میں ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں 0.53 فیصد اضافہ ہوا ہے۔

ادارہ شماریات کے مطابق پاکستان میں ہفتہ وار مہنگائی کی شرح 30.60 فیصد پر پہنچ گئی۔

رپورٹس کے مطابق ایک ہفتے میں ٹماٹر ،پیاز ،آلو ،مٹن سمیت 21 اشیا ضروریہ کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوا ہے۔

ادارہ شماریات کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق 9 اشیائے ضروریہ سستی ہوئیں جب کہ21 کی قیمتوں میں استحکام رہا۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker