
کراچی (آئی پی ایس ) انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں کمی اور روپے کی قیمت میں بہتری دیکھی گئی ہے
انٹر بینک میں ڈالر 25 پیسے سستا ہوگیا ہے، جس کے بعد ڈالر کی قیمت 221 روپے ہو گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق کاروباری روز کے آغاز پر ہی ڈالر کی قدر میں کمی دیکھی گئی ہے۔