تجارت

ڈالر پھر اونچی اڑان ،قیمت میں بڑا اضافہ

کراچی (آئی پی ایس)ملک بھر میں ایک مرتبہ پھر امریکی ڈالر کی قیمت بڑھنے لگی ہے، امریکی کرنسی کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی۔

کاروباری ہفتے کے تیسرے روز انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 60 پیسے اضافہ ہوا ہے جس کے بعد امریکی کرنسی 221 روپے 25 پیسے پر ٹریڈ ہو رہی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker