تجارت

ڈالر کی قیمت میں کمی ،روپے کی قدر بڑھ گئی

کراچی(آئی پی ایس)انٹربینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں کمی ہوئی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے کچھ ہی دیر کے بعد ڈالر کی قیمت میں 39 پیسے کمی دیکھنے میں آئی جس کے بعد ڈالر 220 روپے 50 پیسے پر ٹریڈ کر رہاہے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker