اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

ہمارے ساتھ لوگوں کا سمندر ہے ، انقلاب برپا ہوتے دیکھ رہا ہوں ،عمران خان

مریدکے(آئی پی ایس)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ 6 ماہ میں ملک میں انقلاب برپا ہوتے دیکھ رہا ہوں۔

 

سابق وزیرِ اعظم عمران خان نے سوشل میڈیا پر جاری کردہ اپنے تازہ بیان میں کہا ہے کہ جی ٹی روڈ پر ہمارے مارچ کے ساتھ لوگوں کا سمندر ہے۔عمران خان نے کہا ہے کہ سوال صرف یہ ہے کہ کیا یہ انقلاب بذریعہ بیلٹ باکس ہوگا یا خونریزی کے ذریعے؟

 

واضح رہے کہ خان صاحب کا لانگ مارچ جانبِ منزل رواں دواں ہے جس سے سیاسی منظر نامے میں خوب ہلچل ہے۔دوسری جانب فوج کے ترجمانوں کے بیانات بھی موضوعِ گفتگو بنے ہوئے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker