اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

سکیورٹی فورسز کی گاڑی پر خود کش حملہ ،چار اہلکار زخمی

شمالی وزیرستان(آئی پی ایس)شمالی وزیرستان کی تحصیل سپین وام میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی پر خود کش حملہ ،چار اہلکار زخمی ہوگئے ۔

 

سکیورٹی فورسز ذرائع کے مطابق تحصیل سپین وام میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر خودکش حملے میں 4 اہلکار زخمی ہونے کی اطلاعات ملی ہیں ۔زخمیوں میں 2 اہلکاروں کی حالت نازک بتائی جاتی ہے جن کوہیلی کاپٹر کے ذریعے سی ایم ایچ بنوں منتقل کردیا گیا ہے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker