اہم خبریںپاکستانتازہ ترینصحت

کورونا کے 41 مریضوں کی حالت تشویشناک

اسلام آباد (آئی پی ایس) ملک بھر میں عالمی وباء کورونا وائرس کے وار جاری ہیں، 52 نئے کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔

قومی ادارہ صحت ( این آئی ایچ) کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 10 ہزار 53 کورونا ٹیسٹ کئے گئے ہیں جن میں سے 52 نئے مریضوں میں وباء کی تشخیص ہوئی ہے۔

این آئی ایچ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں کئے گئے مثبت کورونا ٹیسٹ کی شرح 0.52 فیصد رہی ہے، مزید برآں اس دوران کورونا وائرس سے کوئی بھی مریض جاں بحق نہیں ہوا جبکہ 41 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker