اہم خبریںپاکستان

اسلام آبادپولیس میں بھرتی کیلئے کتنی درخواستیں موصول ہوئیں؟تفصیلات جانیے

اسلام آباد کیپیٹل پولیس کو 1لاکھ 41ہزار 739 درخواستیں موصول ہوئیں۔
ان میں سے 6092 خواتین، ایک لاکھ 07 ہزار 526 مردوں نے درخواستیں دیں۔
28 ہزار ایک سو اکیس خواجہ سراوں نے بھرتی کے لئے درخواستیں دیں۔
تمام درخواستیں آن لائن وصول کی گئیں۔
سب سے زیادہ درخواستیں پنجاب سے موصول ہوئیں۔
بھرتی کے لئے درخواستیں لینے کا عمل کامیابی سے مکمل ہوچکا ہے
تمام درخواستوں کی سکروٹنی جاری ہے جس کو جلد مکمل کرکے جسمانی ٹیسٹوں کا آغاز ہوگا۔
بھرتی کے سلسلہ میں 2816 سوالات پر امیدواروں کی رہنمائی کی گئی اور ان کو حل کیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker