اہم خبریںپاکستانتازہ ترینصحت

کورونا وائرس :29مریض موت و حیات کی کشمکش میں زیرعلاج

اسلام آباد (آئی پی ایس) ملک بھر میں عالمی وباء کورونا وائرس کی چھٹی لہر میں مسلسل کمی ہو رہی ہے۔

قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ) کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 10 ہزار 693 کورونا ٹیسٹ کئے گئے ہیں جن میں سے 49 نئے مریض رپورٹ ہوئے۔

این آئی ایچ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں مثبت کورونا ٹیسٹ کی شرح 0.47 فیصد رہی ہے، جبکہ اس دوران کورونا وائرس سے کوئی بھی ہلاکت نہیں ہوئی جبکہ 29 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker