اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

ڈیل مکمل انتخابا ت سے بھا گنا ممکن نہیں ، شیخ رشید

راولپنڈی (آئی پی ایس) سابق وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ ڈیل مکمل ہوگئی، کیس ختم ہوگئے، صرف انتخاب سے بھاگنا ہےجوممکن نہیں ہے۔اپنے آفیشل اکاونٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے شیخ رشید نے لکھا کہ اسحاق ڈار اورمفتاح اسماعیل ایک دوسرے کوطعنے دے رہے ہیں، ماری عوام گئی ہے، موڈیز کی طرف سے پاکستان کی ریٹنگ سے کم ہوگئی ہے، 24 اکتوبر کو نیب کوبتاؤں گا کہ نوازشریف نے بلڈنگ ون ہائیڈ پارک47.5 ملین پاؤنڈ میں بیچی، بلڈنگ ون ہائیڈ پارک بیچنے کے بعد برطانیہ این سی اے خریدار کےخلاف ایکٹوہوگیا ہے۔برطانیہ این سی اے خریدار کےخلاف ایکٹو ہونے پرسپریم کورٹ کومداخلت کرنی پڑی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker