بلوچستانپاکستان

نصیر آباد میں مبینہ پولیس مقابلہ، 4 دہشت گرد ہلاک

کوئٹہ(آئی پی ایس) بلوچستان کے علاقے نصیر آباد میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران 4 دہشت گرد مارے گئے۔

 

پولیس کے مطابق مبینہ پولیس مقابلہ نصیر آباد کے علاقے نوتال میں پیش آیا۔ ملزمان کی جانب سے سی ٹی ڈی کی گاڑی پر فائرنگ کی گئی تھی جس کے بعد فائرنگ کے تبادلے میں 4 دپشت گرد ہلاک اور 2 اہلکار زخمی ہو گئے۔مارے جانے والے دہشت گردوں کے قبضے سے 3 دستی بم، ریموٹ کنٹرول ڈیوائس، کلاشنکوف اور بارودی مواد بھی برآمد ہوا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker