اہم خبریںپاکستان

ادارے عوام کا اعتماد کھو چکے ہیں، فواد چوہدری

اسلام آباد (آئی پی ایس )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ادارے عوام کا اعتماد کھو چکے ہیں، وہ کسی کےحق میں فیصلہ دیں یا خلاف، عوامی رائے میں کوئی حیثیت ہی نہیں رہ گئی۔
ٹوئٹر پر دیے گئے اپنے بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ مریم نواز کا جرم اربوں روپے کے ایون فیلڈ کے محلات ہیں، اس جرم میں ان کا کردار کسی شک و شبہ سے بالاتر ہے۔
فواد چوہدری نے مزید کہا کہ بہرحال پاکستان کی تاریخ کا ایک اور تاریک دن ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker