راولپنڈی(آئی پی ایس)بلوچستان میں ایک اور ہلی کاپٹر گر کر تباہ، ہیلی کاپٹر حادثے میں 6 جوان شہید ہو گئے، جس کی تصدیق آئی ایس پی آر کی جانب سے کی گئی ہے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کا ہیلی کاپٹر کل رات گئے ہرنائی کے قریب گر کر تباہ ہو گیا۔