پاکستان

صدر مملکت نے سینیٹ کا اجلاس 26 ستمبر کو طلب کرلیا

اسلام آباد(آئی پی ایس)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سینیٹ کا اجلاس 26 ستمبر کو طلب کرلیا۔

 

ایوان صدر کے پریس ونگ کی جانب سے جمعرات کو جاری بیان کے مطابق سینیٹ اجلاس پیر کو شام 4 بجے پارلیمنٹ ہاوس اسلام آباد میں منعقد ہوگا۔ اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 ایک کے تحت طلب کیا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker