پاکستان

تحریک انصاف 23ستمبر کو یو این کے سامنے احتجاج کرے گی، خورشید احمد بھلی

 

اسلام آباد(آئی پی ایس) تحریک انصاف نیویارک کے سیکرٹری جنرل خورشید احمد بھلی کا کہنا ہے کہ 23ستمبر کو پورے امریکہ سے پاکستانی یو این کے سامنے چینج آف رجیم کے خلاف مظاہرہ کرے گی

جس میں “we love imran khan “ کے بینرز لیکر کھڑے ہونگے ۔ جس کی گونج اسلام آباد تک جائے گی۔

خورشید بھلی نے اپنے ویڈیو بیان میں مزید کہا کہ اورسیز پاکستانی عمران خان کیساتھ کھڑے ہیں اور پاکستان کو مشکل سے صرف عمران خان ہی نکال سکتا ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker