
پشاور(آئی پی ایس)وزیر اعلی خیبرپختونخوا محمود خان ایک ماہ کی تنخوا ہ سیلاب ریلیف فنڈ میں دیں گے۔
جاری اعلامیے کے مطابق سیپکر ،ڈپٹی اسپیکر سمیت پارلمینڑی سیکٹریز اور صوبائی وزراء ایک ماہ کی تنخوا سیلاب متاثرین کے لیے وقفکردی ہے ۔
اعلامیے کے مطابق سکیل 17سے سکیل 22کے افسران پانچ دن کی تنخواہ سیلاب متاثرین کو دیں گے جبکہ سکیل 3سے سکیل 16تک کے سرکاری ملازمین دو دن کی تنخواں سیلاب متاثرین کو فراہم کریں گے۔