اسلام آبادپاکستان

پرانے پاکستان کا پرانا وطیرہ، سی ڈی اے کےسینئر افسران نظر انداز

 

اسلام آباد(آئی پی ایس)پرانے پاکستان کا پرانا وطیرہ ،سی ڈی اے کے گریڈ 20 اور 19 کے افسران نظر انداز ،باہر سے آئے جونئیر کو ممبر لگائے جانے کا امکان ۔

 

تفصیلات کے مطابق سی ڈی اے کے گریڈ 20 اور 19 کے افسران ایک بار پھر نظر انداز ہونے لگے جبکہ سی ڈی اے میں آئے دو افسران کیپٹن (ر) انوار اور مظہر حسین کو ممبر لگائے جانے کا امکان ہے لیکن سی ڈی اے کے گریڈ بیس کے تین افسران اور گریڈ 19 کے افسران کو ممبر کا چارج نہ ملنے کا امکان،، سی ڈی اے کے سئینیر افسران جونئیر افسران کے ماتحت کام کریں گے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker