تجارت

ڈالر کی پھر اونچی اڑان،قیمت میں بڑا اضافہ

 

کراچی(آئی پی ایس)ڈالر کی قیمت میں اتار چڑھاو کا سلسلہ نہ رک سکا، ڈالرایک بار پھر اڑنے لگا اورانٹر بینک میں دو روپے 58 پیسے مزید مہنگا ہوگیا۔

فاریکس ڈیلرز کے مطابق ڈالر کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ آج بھی جاری ہے اور انٹر بینک میں ڈالر 228 روپے کا ہو گیا ہے۔

دوسری طرف پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بہتری نظر آ رہی ہے،100انڈیکس میں 185پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا گیا ہے۔

کاروبار کےدوران انڈیکس 42ہزار 10 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کرتے دیکھا گیا ہے۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker